: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں ، 22مارچ (یو این آئی)جموں وکشمیر کے رام گڑھ سیکٹر میں بارڈر سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے درمیانی شب ڈرون کو اس طرف آتے ہوئے دیکھا گیا اور اس پر فائرنگ شروع کی معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے
کئی علاقوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مستعد اہلکاروں نے رام گڑھ سیکٹر کے چھملیال بارڈر پوسٹ کے نزدیک ایک مشتبہ پاکستانی ڈرون کو اس طرف آتے ہوئے دیکھا ۔